Results 1 to 2 of 2

Thread: غلط فہمی میں مبتلا مت ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel غلط فہمی میں مبتلا مت ہوں

    غلط فہمی میں مبتلا مت ہوں

    Ghalat Fehmi.jpg
    کیا آپ Ù†Û’ کبھی گائوں کا سفر کیا ہے؟ اگر کیا ہے تو ایک سواری کا لطف ضرور لیا ہو گا جس کا نام ہے بیل گاڑی۔ گائوں میں بیل گاڑی Ú©ÛŒ اہمیت کسی تعارف Ú©ÛŒ Ù…Ø+تاج نہیں۔آپ Ù†Û’ ایک اور منظر دیکھا ہو گا وہ یہ کہ ہر بیل گاڑی Ú©Û’ ساتھ ایک کتا ضرورہوتا ہے اس Ú©ÛŒ ڈیوٹی ہوتی ہے کہ جہاں کہیں بھی مالک رُکے اس Ù†Û’ سامان Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرنی ہوتی ہے اور جب بیل گاڑی چلتی ہے تو یہ گاڑی Ú©Û’ بالکل نیچے درمیان میں چلتا ہے۔ رہی بات یہ کہ وہ نیچے ہی کیوں چلتا ہے تو اس Ú©ÛŒ خاص وجہ یہ ہے کہ کسان عمومی طور پر کتے Ú©Ùˆ ساتھ ساتھ رہنے اور چلنے Ú©ÛŒ عادت ڈالنے Ú©Û’ لیے اسے ریڑھی Ú©Û’ نیچے باندھ دیتے ہیں اس طرØ+ ان Ú©ÛŒ عادت Ù¾Ú©ÛŒ ہوجاتی ہے اور اس طرØ+ اس Ú©ÛŒ یہ عادت پختہ ہو جاتی ہے اور کتا بڑا ہو کر بھی اپنی اُسی جگہ پر چلتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ایک دن ایسے ہی ایک کتے Ù†Û’ سوچا کہ جب مالک گاڑی روکتا ہے تو سب سے پہلے بیل Ú©Ùˆ پانی پلاتا ہے اور چارہ ڈالتا ہے پھر خود کھاتا ہے اور سب سے آخر میں مجھے کھلاتا ہے Ø+الانکہ بیل گاڑی کا سارا بوجھ تو میں Ù†Û’ اپنے اوپر اٹھا رکھا ہے مالک Ú©Ùˆ میری قدر نہیں دراصل اس کتے Ú©Ùˆ بیل گاڑی Ú©Û’ نیچے چلتے یہ گمان ہونے لگا تھا اور اس کا یہ گمان اس قدر پختہ ہو گیا کہ وہ اس بات Ú©Ùˆ سوچ سوچ کر اندر ہی اندر غم میں مبتلا رہنے لگا اور بدلے Ú©ÛŒ آگ اس Ú©Û’ اندر بھڑکنے Ù„Ú¯ÛŒ بالآخر اس سے رہا نہ گیا اور اس Ù†Û’ بدلہ لینے کاپختہ فیصلہ کر لیا۔ترکیب اس طرØ+ بنائی کہ آج جب نصف سفر ہو جائے گا تو میں آدھے راستے میں بیٹھ جائوں گا جب ریڑھی نہیں Ú†Ù„Û’ Ú¯ÛŒ تو مالک Ú©Ùˆ میرا اØ+ساس ہو گا اور وہ میری منت سماجت کرے گا اس طرØ+ میرا اصل مقام مجھے مل جائے گا۔ اب جیسے ہی گھر Ú©Û’ نصف راستے پر پہنچے تو کتا آنکھیں بند کر Ú©Û’ بیٹھ گیا مگر جب اسے دھوپ Ú©ÛŒ تپش Ù…Ø+سوس ہوئی تو اچانک آنکھیں کھول کر دیکھا تو بیل گاڑی آگے Ù†Ú©Ù„ Ú†Ú©ÛŒ تھی اور کتا راستے Ú©Û’ درمیان بیٹھا Ø+یرت سے گاڑی Ú©Ùˆ جاتے اور اپنا سفر جاری رکھے دیکھ رہا تھا۔ اس سارے Ú©Û’ سارے منظر میں سب سے پہلی سیکھنے Ú©ÛŒ بات تو یہ ہے کہ جب ہم دوسروں Ú©Û’ بارے میں خود سے اپنے ذہن میں ایک سوال بناتے ہیں اور خود ہی اس کا جواب بھی بنا لیتے ہیں تو یہ عمل غلط فہمی کہلاتا ہے جو ہمیں ناصرف اپنے اچھے تعلقات سے Ù…Ø+روم اور بد گمان کر دیتا ہے بلکہ زندگی Ú©ÛŒ اصل Ø+قیقت پہچاننے سے بھی قاصر کر دیتا ہے جیسا کہ کتے Ù†Û’ اپنے مالک کسان Ú©Û’ بارے میں بنایا اور درمیان سڑک بیٹھا رہ گیا۔ اس منظر سے دوسرا سبق یہ ملتا ہے کہ جب ہم اپنے بارے میں اچھا سوچتے ہیں اور جو کام نہیں کرتے اس Ú©ÛŒ داد اور تعریف بھی اپنے Ø+Ù‚ میں سوچنے لگتے ہیں تو ایسی بے جا تعبیریں ہمیں اپنے بارے میں اندر ہی اندر خوش کرتی ہیں اس عمل کا نام خوش فہمی ہے۔
    یاد رکھیں دیوار میں Ù„Ú¯ÛŒ ہر اینٹ سمجھتی ہے کہ میں دیوار ہوں مگر اسے نکال دیا جائے تو اس Ú©ÛŒ جگہ کوئی اور اینٹ Ù„Û’ سکتی ہے ۔ہماری زندگی میں ایسے کردار بھی آتے ہیں جو سمجھتے ہیں انہوں Ù†Û’ ہمارا سارا بوجھ اٹھا رکھا ہے اور ایسے کردار بھی جن Ú©Û’ بارے شاید ہم سمجھتے ہیں کہ وہ ہماری وجہ سے ہیں تصویر Ú©Û’ دونوں رخ ہر لمØ+ہ دماغ میں رکھیں۔ زندگی میں آنے والے ایسے کرداروں سے اپنا دامن بچائیے اور خود Ú©Ùˆ غلط فہیموں اور خوش فہمیوں سے بھی بچائیے۔ زندگی Ú©Û’ Ø+سن Ú©Ùˆ Ù„Ú¯Ù†Û’ والی یہ وہ دیمک ہے جو تعلقات Ú©ÛŒ صلاØ+یتوں Ú©Ùˆ کھا جاتی ہے جو قابل سے قابل انسان Ú©Ùˆ اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتی ہے جو تکبر Ú©ÛŒ بنیاد بنتی ہے اور عاجزی Ú©Ùˆ ختم کر دیتی ہے۔اپنے کریم مالک کا شکر ادا کیجیے۔ اللہ کسی شخص پر اس Ú©ÛŒ طاقت سے زیادہ بوجھ اور ذمہ داریاں نہیں ڈالتا۔ جب بندہ اپنی موجودہ Ø+الت پر کسی غلط فہمی اور خوش فہمی میں مبتلا نہ ہو تو اپنی ذمہ داریاں مکمل ایمانداری اور دیانتداری سے انجام دیتا ہے تو اللہ اس سے خوش ہوتا ہے اور اسے مزید عزت اور مقام Ùˆ مرتبہ عطا کر دیتا ہے۔
    (ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم Ú©ÛŒ کتاب'' کامیاب زندگی Ú©Û’ راز ‘‘سے انتخاب)





    2gvsho3 - غلط فہمی میں مبتلا مت ہوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: غلط فہمی میں مبتلا مت ہوں

    2gvsho3 - غلط فہمی میں مبتلا مت ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •